صہیونی سب کے دشمن

  • اسلام آباد کے خلاف موساد کا خطرناک منصوبہ ناکام ہو گیا، حامد میر

    صہیونی پاکستان کے بھی دشمن؛

    اسلام آباد کے خلاف موساد کا خطرناک منصوبہ ناکام ہو گیا، حامد میر

    صہیونی ریاست پاکستان کی بھی دشمن ہے، بس اتنا ہی کافی ہے کہ پاکستانی حکام سمجھ لیں کہ وہ واحد ایٹمی اسلامی ملک کے خادم ہيں جو کسی صورت میں بھی صہیونی ریاست کے لئے قابل برداشت نہیں ہے، اور جان لیں کہ اسرائیلکے ساتھ معمول سازی سے اس ملک اور اس کے تزویراتی اثاثوں کو محفوظ بنائے رکھنے کا خواب چکنا چور ہوسکتا ہے صورت حال یہ ہے کہ پاکستان کے معروف ٹی وی میزبان حامد میر نے بھی اپنی معتبر معلوماتی ذرائع کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کی طرف سے اسلامی جمہوریہ ایران کی واضح حمایت کی وجہ سے صہیونی ریاست کے غصے کے بعد، اسلام آباد میں طاقت کے مثلث (صدر، وزیر اعظم اور آرمی چیف) کے خلاف موساد کا ایک جاسوسی منصوبہ ناکام بنایا گیا۔