صہیونی جرائم کے اخراجات

  • اسرائیلی قتل مشینری کے ہر پرزے کے اخراجات کتنے ہیں؟

    اسرائیلی قتل مشینری کے ہر پرزے کے اخراجات کتنے ہیں؟

    ہر ریزر اسرائیلی فوجی پر مبینہ طور پر ہر ماہ 13,000 ڈالر سے زیادہ کا خرچہ آتا ہے۔ یہ مالی تناؤ غزہ میں نیتن یاہو کی حکمت عملی کے لئے ایک سنگین چیلنج ہے؛ گوکہ فی الحال عرب اور مغربی ممالک کے خزانوں کے دروازے کھلے ہیں! / خون پھر خون ہے، ٹپکے گا تو جم جائے گا