چین نے اسرائیل کو سخت وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ تائیوان کے مسئلے میں کسی بھی قسم کی مداخلت یا حمایت “سرخ لکیر” کو عبور کرنے کے مترادف ہوگی۔
ترکیہ کے صدر نے عید فطر کی نماز کے موقع پر کہا: مشرق وسطیٰ بے چین اور غیر مستحکم ہے۔