امارات کی حمایت یافتہ افواج کے زیرِ کنٹرول یمنی علاقوں پر سعودی افواج کی کارروائیوں میں 25 سے زائد افراد ہلاک و زخمی ہوئے۔