صدر کا دورہ قطر

  • صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے دورہ قطر کی روداد

    علاقائی اتحاد اور تعاون؛

    صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے دورہ قطر کی روداد

    صدر اسلامی جمہوریہ ایران، ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے قطر کے دارالحکومت دوحہ کے دورے کے دوران اسلامی ممالک اور عرب لیگ کے سربراہان کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کی اور صہیونی ریاست کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے عالم اسلام میں اتحاد کی ضرورت پر زور دیا اور علاقائی رہنماؤں کے ساتھ ملاقات میں باہمی تعاون کو مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔