فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے صبرا اور شتیلا کے کیمپوں کے قتل عام کے ذمہ داروں کو سزا دئے جانے کا مطالبہ کیا ہے