شیعہ عقائد

  • آل خلیفہ حکومت کے پولیس سربراہ کا شیعہ عقائد کو دبانے کا اعتراف

    آل خلیفہ حکومت کے پولیس سربراہ کا شیعہ عقائد کو دبانے کا اعتراف

    بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے پولیس سربراہ کے حالیہ بیانات نے شیعہ شہریوں کے مذہبی عقائد اور سیاسی وفاداری سے متعلق ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ ان کے بیانات پر انسانی حقوق کے حلقوں نے تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذہبی عقیدے کو سیاسی وابستگی سے جوڑنا شہریوں کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کا جواز نہیں بن سکتا۔