روس کے فیڈرل صدارتی کمیشن کے رکن نے نے کہا کہ شہید لاریجانی ایک وطن پرست مجاہد، کہنہ مشق سیاستداں اور عظیم پالیسی ساز تھے۔
وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے شہید علی لاریجانی کے چالیسویں پر ان کی شہادت کو ایک فکری اور ملی نقصان قرار دیا ہے