شکست کے بھنور

  • کارٹون | امریکہ فتوحات کے بھنور میں ڈوب گیا!

    وعدہ صادق-4؛

    کارٹون | امریکہ فتوحات کے بھنور میں ڈوب گیا!

    بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || چائنا شنہوا نیوز نے کارٹون نشر کرکے امریکی حکام کے فتح کے جھوٹے دعؤوں کی عکاسی کی ہے اور لکھا ہے کہ گویا امریکہ فتوحات کے بھنور میں ڈوب گیا ہے: پس منظر: بے شمار جنگیں اور پابندیوں کے بھنور میں کہتا ہے: جیتنے والا مجھے ہونا چاہئے۔