سید علی خمینی

  • امریکہ سے صلح کے لیے مذاکرات کرنے والا غدار ہے:سید علی خمینی

    امریکہ سے صلح کے لیے مذاکرات کرنے والا غدار ہے:سید علی خمینی

    قم میں شہید رہبرِ انقلاب اور ان کے اہلِ خانہ کے شہداء کی مجلسِ ختم سے خطاب کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی کے پوتے حجت الاسلام والمسلمین سید علی خمینی نے کہا کہ رہبرِ انقلاب کی شہادت کا صدمہ ابھی تک قوم کے لیے ناقابلِ فراموش ہے اور ایرانی عوام نے مشکل ترین حالات میں ملک اور نظام کا بھرپور دفاع کیا۔