سپاس گزاری

  • شکرگزاری کیوں اور کیسے؟

    شکرگزاری کیوں اور کیسے؟

    خدائے بزرگ و برتر نے ارشاد فرمایا: اور جب تمہارے پروردگار نے اطلاع دی کہ اگر شکر ادا کرو گے تو میں اور زیادہ دوں گا اور اگر ناشکراپن کرو گے تو میرا عذاب یقینا سخت ہے"۔