سوئڈن کی دارالحکومت اسٹاک ہوم میں فلسطین کے حامیوں نے مظاہرہ کیا اور نوار غزہ پر اسرائیل کے جاری حملوں کی شدید مذمت کی۔