سعودیوں کی ناکامیاں

  • 1 | مغربی ایشیا مزید امریکہ سے ڈکٹیشن نہیں لے گا

    امریکی سلطنت کا حتمی زوال

    1 | مغربی ایشیا مزید امریکہ سے ڈکٹیشن نہیں لے گا

    یمنی مصنفہ اور سیاسی تجزیہ کار مُنىٰ صفوان، نے کہا: ایران نے اپنے اتحادیوں کو ماہی گیری نہیں سکھائی بلکہ انہیں ماہی گیری کا کانٹا بنانا سکھا دیا ہے، انہیں زبردست طاقتوں میں تبدیل کر دیا ہے یہاں تک کہ وہ ایک وسرے پر اعتماد کر سکتے ہیں۔/ ایران اتحادی بناتا ہے، سعودیہ طاقتور اتحادی بنانے کے بجائے، غلام اور تابع چاہتا ہے۔ / ایران امریکہ کو "نہیں" کہہ سکتا ہے، جبکہ دنیا میں کوئی بھی ملک "نہیں" کہنے کی جرأت نہیں کر سکتا! / پہلی بار، یہ مشرق وسطیٰ ہے جو امریکی انتخابات پر اثر انداز ہو رہا ہے۔