سابق امریکی میرین

  • آل سعود کا کام تمام ہے / محمد بن سلمان کا سر قلم کیا جائے گا، اسکاٹ رٹر

    آل سعود کا زوال امریکیوں کی زبانی

    آل سعود کا کام تمام ہے / محمد بن سلمان کا سر قلم کیا جائے گا، اسکاٹ رٹر

    سابق امریکی میرین اسکاٹ رٹر نے کہا: محمد بن سلمان کا کام تمام ہے۔ اگر خوش قسمت نہ ہؤا تو اس کا سر "اللہ اکبر" کے نعرے لگانے والے لوگوں کے ہاتھوں، تلوار سے، قلم کیا جائے گا۔ اگرخوش قسمت ہؤا تو آخری پرواز سے اپنے تیار کردہ لندن یا واشنگٹن والے خفیہ ٹھکانے میں پہنچ پائے گا۔ / رہبر شہید انقلاب نے آل سعود کے ہاتھ شیخ باقر نمر کے سر قلم کرنے اور بے دردی سے شہید کرنے کے واقعے پر فرمایا تھا: اس مظلوم شہید کا خون آل سعود کو نیست و نابود کرے گا۔/ اسکاٹ رٹر نے کہا کہ آل سعود کو نجات دلانا، ناممکن ہے۔