زیارت عاشورا

  • معرفتِ حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی ضرورت

    ایام فاطمیہ 1447؛

    معرفتِ حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی ضرورت

    خداوند تعالیٰ زیارت عاشورا میں زائر سے چاہتا ہے کہ وہ اپنے لئے ـ امام حسین (علیہ السلام) کے مقام سے کم ـ طلب نہ کرے: "وَاَسَئلهُ اَن يُبَلغَنيَ المَقامَ الَمحمودَ لَكُمُ عِنْدَ اللهِ؛ میں اس [اللہ] سے التجا کرتا ہوں کہ مجھے اس مقام تک محمود تک پہنچا دے جو اللہ کے نزدیک آپ کے لئے، متعین ہے۔