زھران ممدانی

  • تیتر: نیویارک کے میئر: میں ٹرمپ کو فاشسٹ سمجھتا ہوں

    تیتر: نیویارک کے میئر: میں ٹرمپ کو فاشسٹ سمجھتا ہوں

    نیویارک کے مسلمان میئر زہران ممدانی نے ایک بار پھر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو فاشسٹ قرار دیا ہے، تاہم ان کا کہنا ہے کہ شہر کے عوام کے مفادات کے لیے وہ ٹرمپ کے ساتھ بات چیت اور تعمیری تعاون جاری رکھنے سے گریز نہیں کریں گے۔ انہوں نے صیہونی حکومت پر فلسطینیوں کی نسل کشی کا الزام بھی عائد کیا۔