ریڈکراس کمیٹی

  • صنعاء نے اقوام متحدہ کا منافقانہ کردار طشت از بام کر دیا

    اقوام متحدہ کی امریکہ نوازی؛

    صنعاء نے اقوام متحدہ کا منافقانہ کردار طشت از بام کر دیا

    یمن کی قومی نجاتِ حکومت نے اقوام متحدہ پر الزام لگایا ہے کہ وہ تعز اور دیگر صوبوں میں عوام کی تکالیف سے فائدہ اٹھا کر انسانی امداد کو سیاسی رنگ دے رہی ہے۔ یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب یمنی حکومت نے اقوام متحدہ اور بین الاقوامی اداروں کے کچھ مقامی ملازمین کو دشمن ملکوں (امریکہ، اسرائیل) کے لئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کیا ہے، اور گرفتار افراد نے اعتراف کیا ہے کہ وہ امریکہ اور اسرائیل کے لئے جاسوسی میں ملوث ہیں۔