روسی صدر نے جمعے کے روز (5 ستمبر 2025ع) خبردار کیا کہ اگر نیٹو کا کوئی بھی فوجی دستہ یوکرین کی زمین پر قدم رکھے گا تو وہ روس کے لئے جائز نشانہ ہوگا۔