روس کا تیل

  • ٹرمپ نے ہندوستان کو دی دھمکی

    ٹرمپ نے ہندوستان کو دی دھمکی

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر بھارت سے روسی تیل کی خریداری پر سخت موقف اپنایا ہے۔ انہوں نے بھارت پر ٹیرف میں اضافہ کی دھمکی دی ہے۔ امریکی صدر نے وزیراعظم نریندر مودی کی بھی تعریف کی لیکن ٹیرف بڑھانے کی بات کہی۔

  • چین اور بھارت خود فیصلہ کریں کہ روسی تیل خریدیں یا نہیں

    چین اور بھارت خود فیصلہ کریں کہ روسی تیل خریدیں یا نہیں

     روسی صدارتی محل کریملن کے ترجمان دیمتری پسکوف نے کہا ہے کہ روس دنیا کو اعلیٰ معیار کی توانائی مصنوعات پرکشش قیمتوں پر فراہم کر رہا ہے، تاہم یہ فیصلہ چین اور بھارت پر منحصر ہے کہ وہ روس سے تیل اور گیس خریدنا چاہتے ہیں یا نہیں۔