روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ روس اور شام، جمعرات کے روز سے حلب میں آٹھ گھنٹے کے لئے اپنے حملے روک رہے ہیں۔
روس نے ایک بار پھر شام میں امریکہ کی براہ راست فوجی مداخلت کے خطرناک نتائج کی بابت خبردار کیا ہے۔