راز و نیاز

  • اللہ کی درگاہ میں دعا اور اس کی اہمیت

    اللہ کی درگاہ میں دعا اور اس کی اہمیت

    "کہئے کہ اگر تم دعا نہ مانگو تو میرا پروردگار تمہاری پرواہ نہیں کرتا [کیونکہ تمہارا سابقہ کردار قابل تعریف نہیں ہے اور] اب جو تم نے جھٹلایا ہے تو اس [جھٹلانے] کے نتائج تمہیں بھگتنا ہوں گے"۔