فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے بریکس اجلاس کے اختتامی اعلامیے میں فلسطینی عوام کے حقوق کی حمایت پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔