دہشت گرد پالنے کا انجام

  • الجولانی فورسز امریکی فوجیوں کی ہلاکت کا سبب

    دہشت گرد پالنے کا انجام؛

    الجولانی فورسز امریکی فوجیوں کی ہلاکت کا سبب

    الجولانی حکومت کے اہلکار کا یہ اعلان ـ کہ حملہ کرنے والا اہلکار انتہاپسندانہ نظریات کا حامل تھا ـ اس لئے بہت عجیب ہے کہ اس حکومت کا پورا ڈھانچہ انتہاپسند تکفیری گروپ جبہۃ النصرہ اور القاعدہ کے دہشت گردوں پر مشتمل ہے، اور اب ان کے اندر ان سے بھی زیادہ انتہاپسند انسان ابھر آیا ہے جس نے امریکیوں پر حملہ کیا ہے؟ اور ہاں! کیا جس شخص نے امریکیوں پر حملہ کیا ہے کیا وہ مقاومتی فکر کا ترجمان نہیں تھا؟ کیا شام میں عملی مقاومت سر نہیں اٹھا رہی ہے؟