دنیا پر مسلط جنگل کا قانون

  • بیچارہ نوبیل اور بیچارہ امن!

    نوبیل انعام جلادوں کے لئے؛

    بیچارہ نوبیل اور بیچارہ امن!

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ آج کی دنیا میں امن کے نوبیل انعام جیسے اعزازات زیادہ قابل اعتماد اور صداقت پر مبنی نہیں۔ جب اس اعزاز کی اقدار سیاست، امتیازی سلوک اور سچائی کو مسخ کرنے کا شکار ہو تو ہم صرف اتنا ہی کہہ سکتے ہیں: "بیچارہ نوبیل اور بیچارہ امن"۔