عراق کی عوامی رضاکار فورس حشد الشعبی نے صوبہ کرکوک میں داعش کے عناصر سے مبینہ روابط رکھنے والے ایک اہم مطلوب شخص کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔