خیبر پختونخوا
-
خیبرپختونخوا حکومت معطل، صوبائی معاملات چلانے کے لیے 11 رکنی مشاورتی کونسل تشکیل
گورنر خیبرپختونخوا وفاقی حکومت کی جانب سے صوبائی حکومت کے امورانجام دیں گے
-
ریاست اورخیبرپختونخوا کا مسئلہ سیاست نہیں بلکہ دہشتگردی ہے، وزیر دفاع
وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایک بیان میں کہا ہےکہ گزشتہ 2 سال میں خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے تقریباً 6200 واقعات ہوئے،1200 شہادتیں ہوئیں،37 حملوں میں افغان شہری ملوث تھے، رواں سال 14 خودکش حملے ہوچکے، جن میں اکثریت افغان شہریوں کی ہے۔
-
پاکستان میں دہشت گردی؛
خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کو سیاسی سرپرستی حاصل ہے، ترجمان پاک فوج
پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کو سیاسی سرپرستی حاصل ہے، ایک جماعت کہتی ہے آپریشن نہیں کرنے دیں گے، فوج صوبے سے نکل جائے۔۔ وزیراعلی کا بیانیہ کھل کر سامنے آگیا، فوجی آپریشن نہ کریں تو کیا کریں؟ کیا دہشت گردوں کے قدموں میں بیٹھ جائیں؟ کیا ان سے بھیک مانگیں؟
-
پاکستان: خیبر پختونخوا اسمبلی کے 70 اراکین وفاقی پولیس کو مطلوب!
خیبر پختونخوا اسمبلی کے 92 میں سے 70 اراکین وفاقی پولیس کو مطلوب ہیں/ اسلام آباد پولیس نے ماضی میں درج مقدمات کی تفصیلات جمع کرلیں جس میں دہشت گردی، پولیس و رینجرز اہلکاروں کے قتل جیسی سنگین دفعات شامل ہیں / پی ٹی آئی کے اکثر ایم پی ایز نے ابھی تک کسی عدالت سے ضمانت بھی نہیں لی۔
-
انٹیلیجنس آپریشن کی حمایت اور وفاق سے تعاون کے بغیر صوبہ نہیں چل سکتا: گورنر کے پی
یہ لوگ کہتے ہیں کہ فوج صوبے سے نکل جائے، اگر فوج نکل جائے تو ہماری صلاحیت نہیں کہ دو تین دن صوبہ سنبھال سکیں: فیصل کریم