خیبرایجنسی سے دو روز قبل میلہ لگانے پر دہشت گردوں نے 100 سے زیادہ لوگوں کو اغوا کیا۔ مغویوں کی بازیابی کے بارے میں متضاد اطلاعات ہیں۔