خلیل الحیہ ـ حماس
-
خلیل الحیہ: شہداء کے مشن کو جاری رکھیں گے، فلسطینی مزاحمت کی 4 ترجیحات کا اعلان
حماس کے نومنتخب سربراہ خلیل الحیہ نے اپنے پہلے باضابطہ خطاب میں اعلان کیا ہے کہ تحریک اپنے شہید رہنماؤں کے نقشِ قدم پر چلتی رہے گی اور فلسطینی عوام کے حقوق کے لیے جدوجہد جاری رکھے گی۔
-
خلیل الحیہ حماس کے نئے سیاسی دفتر کے سربراہ منتخب
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے باضابطہ اعلان کیا ہے کہ تحریک کے سینئر رہنما خلیل الحیہ کو تنظیم کے سیاسی دفتر کا نیا سربراہ مقرر کر دیا گیا ہے۔
-
غزہ جنگ بندی مذاکرات کے نئے دور کے آغاز کے لیے حماس وفد قاہرہ پہنچ گیا
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اعلان کیا ہے کہ تنظیم کا ایک اعلیٰ سطحی وفد غزہ سے متعلق مذاکرات کے نئے دور کے آغاز کے لیے مصر کے دارالحکومت قاہرہ پہنچ گیا ہے۔
-
مقاومت بدستور جاری ہے؛
غزہ کو اسلام کا مضبوط قلعہ بنانا وقت کی ضرورت ہے/ اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے، حماس
حماس کے راہنما ڈاکٹر خلیل الحیہ کے جماعت اسلامی کے اجتماع عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا: غزہ کو فلسطینیوں اور مسلمانوں کا مضبوط قلعہ بنانا وقت کی ضرورت ہے / مسلم امہ غزہ کو آزاد فلسطین کا مضبوط قلعہ بنانے میں مدد کریں / فلسطین "اسلامی وقف سرزمین ہے اور پوری امت کی ملکیت ہے" اور اس کی آزادی اور القدس و الاقصیٰ کی نصرت میں پاکستان کے تاریخی کردار ضرورت ہے۔
-
امریکہ کے خصوصی ایلچی کی حماس کے سرابرہ سے ملاقات کا امکان
امریکہ کے خصوصی ایلچی اسٹیو وِٹکاف جلد ہی فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سینئر مذاکرات کار خلیل الحیہ سے ملاقات کرنے والے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق دو باخبر ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ یہ رابطہ مستقبل قریب میں کسی وقت متوقع ہے، اگرچہ ملاقات کی حتمی تاریخ ابھی طے نہیں ہوئی اور شیڈول میں تبدیلی کا امکان موجود ہے۔