خلیج فارس کی عرب ریاستیں
-
عہد شکن زوال پذیر امریکی سلطنت کی پیمانی شکنی
امریکی جارحیت کا جواب دے دیا، جارحیت دہرائی گئی تو وسیع تر پیمانے پرجواب دیں گے، سپاہ پاسداران
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے تعلقات عامہ نے اعلان کیا: امریکیوں کی جارحیت کے جواب میں، خطے میں موجود دہشت گرد امریکی فوج کی تعیناتی کے مقامات کو تابڑتوڑ جوابی حملوں کا نشانہ بنایا گیا اور اگر جارحیت دہرائی گئی تو وسیع تر پیمانے پر جواب دیں گے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
حصۂ دوئم | امریکہ کے عرب اتحادیوں کے درمیان ایران کے ساتھ مصالحت کی دوڑ + تصاویر
سی این این نیٹ ورک نے ایران پر مسلط کردہ امریکی جنگ کے اثرات پر ایک مفصل رپورٹ میں خلیج فارس کی عرب ریاستوں کی امریکہ پر 'بڑھتی ہوئی بد اعتمادی' پر گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ اس بداعتمادی نے خلیج فارس کے خطے میں امریکہ کی علاقائی عرب ریاستوں کو ایران کے ساتھ طویل مدتی مفاہمت و مصالحت کے بارے میں سنجیدگی سے سوچنے پر مجبور کیا ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
حصۂ اول | امریکہ کے عرب اتحادیوں کے درمیان ایران کے ساتھ مصالحت کی دوڑ + تصاویر
سی این این نیٹ ورک نے ایران پر مسلط کردہ امریکی جنگ کے اثرات پر ایک مفصل رپورٹ میں خلیج فارس کی عرب ریاستوں کی امریکہ پر 'بڑھتی ہوئی بد اعتمادی' پر گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ اس بداعتمادی نے خلیج فارس کے خطے میں امریکہ کی علاقائی عرب ریاستوں کو ایران کے ساتھ طویل مدتی مفاہمت و مصالحت کے بارے میں سنجیدگی سے سوچنے پر مجبور کیا ہے۔
-
عربوں کی امریکہ-اسرائیل نوازی؛
حصۂ دوئم | خطے میں اسٹارلنک کے شراکت دار، ایران کے حملوں کا جائزہدف
پینٹاگون کی سرکاری دستاویزات کے مطابق، امریکہ نے ایرانی سرزمین پر حملے میں اپنے ڈرونز کی رہنمائی کے لئے وسیع پیمانے پر اسٹارلنک نیٹ ورک استعمال کیا ہے۔ اس معاملے نے اسپیس ایکس اور خطے میں اس کے شراکت داروں کے مفادات کو ایران کے حملوں کے زیر غور اہداف کی فہرست میں لا کھڑا کیا ہے۔ / کویت کی الغانم انڈسٹریز Sama X کے نام سے مشرق وسطیٰ، شمالی افریقہ، ہندوستان، ترکی اور پاکستان میں اسٹارلنک کے مجاز عالمی نمائندے کے طور پر سرگرم ہے۔
-
عربوں کی امریکہ-اسرائیل نوازی؛
حصۂ اول | خطے میں اسٹارلنک کے شراکت دار، ایران کے حملوں کا جائزہدف
پینٹاگون کی سرکاری دستاویزات کے مطابق، امریکہ نے ایرانی سرزمین پر حملے میں اپنے ڈرونز کی رہنمائی کے لئے وسیع پیمانے پر اسٹارلنک نیٹ ورک استعمال کیا ہے۔ اس معاملے نے اسپیس ایکس اور خطے میں اس کے شراکت داروں کے مفادات کو ایران کے حملوں کے زیر غور اہداف کی فہرست میں لا کھڑا کیا ہے۔ / کویت کی الغانم انڈسٹریز Sama X کے نام سے مشرق وسطیٰ، شمالی افریقہ، ہندوستان، ترکی اور پاکستان میں اسٹارلنک کے مجاز عالمی نمائندے کے طور پر سرگرم ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
خلیج فارس کے عرب ممالک ایران کو جنگ کا فاتح مانتے ہیں، ذرائع
ایران نے، تمام تر نقصانات برداشت کرنے کے باوجود، یہ جنگ اسٹراٹیجی کے لحاظ سے جیت لی ہے؛ نتیجہ اخذ کرنے کا یہ انداز ان ممالک کے لئے ناخوشگوار ضرور ہوگا لیکن یہ وہی حقیقت ہے جس کا خلیج فارس کے پالیسی ساز درپردہ، دھیرے دھیرے، ادراک کر رہے ہیں۔
-
آل خلیفہ کی استبدادیت
حصۂ دوئم | اسرائیلی-امریکی غلامی کا عملی اظہار؛ ایران پر الزامات اور شیعہ علماء کی گرفتاری + نکتہ
امارات اور بحرین اپنی تمام تر زدپذیریوں اور ایران کی طرف سے بالکل جائز انتقامی کاروائیوں کے امکان کے باوجود، جنگ بندی کے بعد بھی ایران کے خلاف اپنی ریشہ دوانیاں جاری رکھے ہوئے ہیں؛ گویا انہیں اندازہ نہیں ہے کہ جس طرح کہ امریکیوں اور صہیونیوں نے جنگ کے دوران ان کی سرزمینوں کو اپنے عزائم کے لئے استعمال کیا اور ان کی حفاظت کا وعدہ بھول گئے، جنگ کے خاتمے کے بعد بھی ان کی مدد کو نہیں آئیں گے، حالانکہ یہ ایک حقیقت ہے کہ جنگ کے مکمل خاتمے کے بعد وہ پھر بھی ایران کے پڑوسی رہیں گے، کیونکہ دوست اور دشمن کو بدلا جا سکتا ہے لیکن پڑوسی کو ہرگز نہیں۔
-
آل خلیفہ کی استبدادیت
حصۂ اول اسرائیلی-امریکی غلامی کا عملی اظہار: ایران پر الزامات اور شیعہ علماء کی گرفتاری + نکتہ
امارات اور بحرین اپنی تمام تر زدپذیریوں اور ایران کی طرف سے بالکل جائز انتقامی کاروائیوں کے امکان کے باوجود، جنگ بندی کے بعد بھی ایران کے خلاف اپنی ریشہ دوانیاں جاری رکھے ہوئے ہیں؛ گویا انہیں اندازہ نہیں ہے کہ جس طرح کہ امریکیوں اور صہیونیوں نے جنگ کے دوران ان کی سرزمینوں کو اپنے عزائم کے لئے استعمال کیا اور ان کی حفاظت کا وعدہ بھول گئے، جنگ کے خاتمے کے بعد بھی ان کی مدد کو نہیں آئیں گے، حالانکہ یہ ایک حقیقت ہے کہ جنگ کے مکمل خاتمے کے بعد وہ پھر بھی ایران کے پڑوسی رہیں گے، کیونکہ دوست اور دشمن کو بدلا جا سکتا ہے لیکن پڑوسی کو ہرگز نہیں۔
-
وعدہ صادق-4؛
ویڈیو تمثیل | آبنائے ہرمز پر کرنل ذوالفقاری اور ڈونلڈ ٹرمپ کی رسہ کشی
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || اس اے آئی ویڈیو میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مرکزی خاتم الانبیاء(ص) ہیڈکوارٹر کے ترجمان کرنل ابراہیم ذوالفقاری اور ٹرمپ کو آبنائے ہرمز پر رسہ کشی کا مقابلہ کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ عرب ریاستوں کے حکمران ٹرمپ کی مدد کر رہے ہیں اور یمنی افواج کے ترجمان بریگیڈیئر یحیی سریع کرنل ذوالفقاری کی مدد کو آتے ہیں، نتیجہ خود دیکھ لیجئے
-
وعدہ صادق-4؛
دلچسپ اینیمیشن | آبنائے ہرمز کھولنے کے لئے ٹرمپ کی وارننگز کا نتیجہ
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || آبنائے ہرمز کھلا بھی تھا اور ایران اس سے کوئی آمدنی بھی نہیں کماتا تھا، یہی نہیں بلکہ جہازرانی کا تحفظ بھی کرتا تھا / ٹرمپ نے ایران کی حکومت ختم کرنے، ایران کو پتھر کےزمانے میں لوٹانے، ایران کی تہذیب مٹانے کی غرض سے جارحیت کی لیکن آخرکار اس آبنائے کو کھول دینے تک محدود ہؤا جوپہلے سے کھلا تھا۔ اب وہ جتنا زور لگاتا ہے آبنائے ہرمز اتنا ہی عالمی تجارت اور جہازرانی سے دور ہوتا جا رہا ہے۔ عالمی برادری ایک نفسیاتی مریض کے رحم و کرم پر نہ امریکہ میں کوئی 'عقل' ہے کہ اس کو اپنے سر سے گرا دے نہ دنیا میں اتنی جرات ہے کہ اس کو قابو کرلے۔ کوئی اتنا بھی نہیں کہہ سکتا کہ اے ٹرمپ تو ایران کے ساتھ میں شکست کھا گیا ہے! اس کی ہرزہ سرائیاں سنتے ہیں اور اسے خوش کرنے کے لئے، تالیاں بجاتے ہیں! یہ دنیا اسی صورت حال کی مستحق ہے گویا۔
-
وعدہ صادق-4؛
ایرانی بے چینی سے امریکیوں کے زمینی حملے کے منتظر ہیں، لیکن کیوں؟ + ویڈیو
عوامل بہت ہیں جو ایرانیوں کے اس انتظار کا سبب بنتے ہیں جیسے ایرانیوں کی عظیم فوج، جغرافیے سے مکمل آشنائی اور زمینی جنگ میں ناقابل انکار بالادستی؛ اور پھر اگر جنگ ہوتی ہے تو ایران کسی مقام پر قبضے کے بجائے اپنی توجہ جارحوں کے قتل عام پر مرکوز کرے گا۔
-
وعدہ صادق-4؛
جنگ رمضان 1447؛
جمعرات کی صبح سے شروع ہونے والی صہیونی-امریکی اہداف پر نئی میزائل-ڈرون کاروائی جاری رہی۔ تازہ ترین کاروائیوں میں بھاری بھرکم 'خرمشہر-4' میزائل نے مقبوضہ تل ابیب کے مرکز پر لرزہ طاری کر دیا۔
-
صہیونی آخرکار ذاتی مفاد کی طرف پلٹتے ہیں؛
عربوں کے پیٹرو ڈالرز نے ٹرمپ کے یہودی داماد کو سلطان بنا دیا
جیرڈ کوشنر کی دولت میں اچانک اضافہ خلیج فارس کی ساحلی ریاستوں کے عرب حکمرانوں کے پیٹرو ڈالرز اور کی سرمایہ کاری کی وجہ سے ہؤا اور کوشنر کی سلطنت عربوں کی مالی حمایت پر استوار ہوئی۔ بہت سے لوگوں سمجھے کہ کوشنر نے وائٹ ہاؤس چھوڑنے کا فیصلہ اس لئے کیا کہ ان کے عرب حکمرانوں کے ساتھ اختلافات پیدا ہوئے تھے، حالانکہ ان کے تصور کے برعکس یہ تعلقات روز بروز قریب تر ہوتے جا رہے تھے۔