خطیب مسجد اقصی
-
مسجدالاقصیٰ کے لیے خطرے کی گھنٹی، صہیونی حملے اب تباہی کے خدشے تک پہنچ گئے
مراکش کے دارالحکومت رباط میں سیکڑوں افراد نے مسجدالاقصیٰ پر بڑھتے ہوئے اسرائیلی آبادکاروں کے حملوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ خطرہ اب صرف یورش تک محدود نہیں بلکہ مسجد کی ممکنہ تباہی تک پہنچ چکا ہے۔
-
خطیب مسجدالاقصی کا تل ابیب کی خطرناک سرگرمیوں پر انتباہ
مسجدالاقصی کے خطیب شیخ عکرمہ صبری نے مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونی حکومت کی توسیع پسندانہ سرگرمیوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے۔
-
اسرائیل مسجد اقصیٰ کو نقصان پہنچانے کی سازش کر رہا ہے
مسجد اقصیٰ کے خطیب شیخ عکرمہ صبری نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیلی حکام اور آبادکار توراتی تہواروں اور مذہبی مناسبتوں کو جواز بنا کر مسجد اقصیٰ پر حملوں اور اشتعال انگیزی میں مسلسل اضافہ کر رہے ہیں۔
-
فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ میں نماز عید کی ادائیگی سے روک دیا
1967 کے بعد پہلی بار رمضان کے اختتام پر مسجد اقصیٰ کو مکمل طور پر بند رکھا گیا اور فلسطینیوں کو نماز ادا کرنے سے روک دیا گیا۔
-
مسجد الاقصیٰ کی قانونی حیثیت اور شناخت بدلنے کی کوشش کی جا رہی ہے
مسجد الاقصیٰ کے خطیب شیخ عکرمہ صبری نے خبردار کیا ہے کہ صہیونی حکام مسجد الاقصیٰ کی قانونی حیثیت اور تاریخی شناخت کو تبدیل کرنے کی منظم کوششیں کر رہے ہیں، خصوصاً ماہِ رمضان سے قبل مسلمانوں پر عائد کی جانے والی نئی پابندیاں اسی منصوبے کا حصہ ہیں۔