فلسطینی تحریکِ جہادِ اسلامی کے سیکریٹری جنرل زیاد النخالہ نے ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ تہران میں شہید رہنما کے جسدِ مبارک کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔