ٹرمپ نے اپنی جماعت ریپبلکن پارٹی کی حالیہ انتخابی شکست پر ردِعمل دیتے ہوئے اس ناکامی کی ذمہ داری سے خود کو بری قرار دیا ہے۔