حکمت عملی پر کام

  • حماس کو غیر مسلح کریں گے:ٹرمپ

    حماس کو غیر مسلح کریں گے:ٹرمپ

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے متنازعہ بیان دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل کی کارروائیوں کے باعث ایران اب پہلے جیسا طاقتور نہیں رہا۔انہوں نے متنبہ کیا کہ اگر ایران نے جوہری ہتھیار بنانے کی کوشش کی تو امریکہ اس پر دوبارہ حملہ کرے گا۔