حماس کی معجزنمائی

  • مقاومت کا معجزہ / حماس کی 10 حیرت انگیز خصوصیات

    مقاومت کی معجزنمائی؛

    مقاومت کا معجزہ / حماس کی 10 حیرت انگیز خصوصیات

    حقیقت یہ ہے کہ حماس حیرت انگیز اور سبق آموز ہے اور اس طرح کی طاقت دو ستونوں پر قائم ہوتی ہے: عمل اور صبر؛ اقدام اور استقامت۔ جب یہ دونوں اپنے عروج پر ظاہر ہوں، تو اللہ کی مدد و نصرت آنکھوں کے سامنے ظاہر ہوتی ہے؛ اس لمحے مزید "اللہ کا ہاتھ" ہے جو کام کرتا ہے، اس کی زبان ہے جو بیان کرتی ہے، اور اس کی حکمت ہے جو انجام کو رقم کرتی ہے۔۔۔ حماس کا درس ہمارے لئے اور دنیا کے دوسرے مجاہدوں کے لئے یہی ہے: عمل میں ثابت قدمی اور راستے اور مشن میں صبر و استقامت۔