حلب

  • حلب میں داعش کا اہم فوجی کمانڈر گرفتار

    حلب میں داعش کا اہم فوجی کمانڈر گرفتار

    شام کی وزارت داخلہ نے حلب کے شمالی صوبے میں ایک کارروائی کے دوران داعش کے ایک اہم فوجی کمانڈر کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔ گرفتار کمانڈر ماضی میں داعش کے ’’ولایت شام‘‘ کے فوجی کمانڈر کی ذمہ داری بھی سنبھال چکا ہے۔