حضرت عیسیٰ(ع)
-
شیعہ مرجعیت اور عیسائی مقدسات کی حمایت
امریکی عوام اور دنیا کے عیسائی ٹرمپ کی مذمت کریں، آیت اللہ جوادی آملی
آیت اللہ جوادی آملی نے فرمایا: عام طور پر عیسائیوں اور خاص کر کیتھولک عیسائیوں اور امریکہ میں موجود اکابرین کو چاہئے کہ اس برائی سے باز رکھیں اور اس قبیح کو قبیح سمجھیں اور یہ الفاظ کہنے والے کو تعلیم و تربیت دیں، اگر چہ وہ لائق تربیت نہیں ہے۔"
-
صہیونیت کی عیسائی دشمنی
لبنان: صہیونیوں نے حضرت عیسیٰ(ع) کے مجسمے کو بھی نہیں بخشا
جرائم پیشہ صہیونی فوج نے جنوبی لبنان کے مقبوضہ عیسائی قصبے میں حضرت عیسیٰ(ع) کے مجسمے کی توہین کی، اسے گرا دیا اور اس کا سر کلہاڑی سے قلم کرکے مجسمے کو تباہ کر دیا۔ / مذہبی آزادی کے اعداد و شمار مرکز (RFDC) نے جنوری 2024ع سے ستمبر 2025ع تک، مقبوضہ فلسطین میں 201 عیسائیوں پر تشدد کے مستند واقعات ریکارڈ کر لئے ہیں۔ / عام طور پر آرتھوڈاکس یہودی اس طرح کے تشدد آمیز اقدامات کے ذمہ دار ہیں اور انہوں نے بین الاقوامی عیسائی پادریوں یا عیسائیت کی علامتوں کے حامل افراد کو نشانہ بنایا ہے۔ / ان واقعات میں عیسائیوں کو مختلف طریقوں سے آزار و اذیت کا نشانہ بنایا گیا، ان کے منہ پر تھوکا گیا، انہیں دشنام طرازی کا نشانہ بنایا گیا، ان کے اموال کو تباہ کیا گیا یا انہیں مارا پیٹا گیا۔
-
پاپ لیو چهاردہم کا ٹرمپ کو منہ توڑ جواب
پاپ لیو چهاردہم نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے توہین آمیز بیانات کا سخت جواب دے دیا۔
-
تدبر فی القرآن؛
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے بارے میں دو قرآنی نکات
اس دن کی امید کے ساتھ، جب بنی نوع انسان کے مصلح اور موعودِ عالم حضرت مہدی (علیہ السلام) ظہور فرمائیں گے اور حضرت عیسیٰ (علیہ السلام) کے تعاون سے ناانصافی اور ظلم سے بھری دنیا کو عدل و انصاف سے بھر دیں گے، آمین یا رب العالمین۔