حسن فضال

  • حزب اللہ: ایران کو کسی کی حمایت کی ضرورت نہیں

    حزب اللہ: ایران کو کسی کی حمایت کی ضرورت نہیں

    لبنانی پارلیمان میں حزب اللہ کے وفاداری برائے مزاحمت پارلیمانی بلاک کے سینئر رکن حسن فضل اللہ نے اصولِ مزاحمت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو کبھی ہماری ضرورت نہیں رہی، بلکہ لبنان ایران کی طاقت اور اس کے تعاون پر انحصار کرتا ہے۔