عراق کے شہر سامرہ میں امامین عسکریین (ع) کے حرم مطہر پر داعش کے نجس عناصر نے ماٹر گولوں سے حملہ کر کے حرم مطہر کی بیرونی دیوار کو نقصان پہنچایا ہے۔