حافظ نعیم الرحمٰن

  • پاکستان اپنی فوج ٹرمپ منصوبے کے نفاذ کے لئے غزہ نہ بھیجے، امیر جماعت اسلامی

    پاکستان اپنی فوج ٹرمپ منصوبے کے نفاذ کے لئے غزہ نہ بھیجے، امیر جماعت اسلامی

    امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا: پاکستان سمیت پوری مسلم دنیا کو اپنی فوج غزہ نہیں بھیجنی چاہیے۔ ٹرمپ کے منصوبے پر اگر فوج بھیجی جائے گی تو یہ فیصلہ ملک اور فوج کے خلاف ہو گا؛ امن کے نام پر دھوکہ نہیں چلے گا اگر حکومت نے ایسا کرنے کی کوشش کی تو زبردست مزاحمت کریں گے / فوج کو بھی جواب دینا چاہیے کہ کیا وہ چوروں اور ڈاکوؤں کو ہی پسند کرتی ہے؟، / پیپلزپارٹی اور ن لیگ و دیگر حکمران پارٹیاں فوج اور اسٹیبلشمنٹ کی طرف دیکھتی ہیں؟ ہم کسی سازش کے ذریعے بلکہ عوام کی جدوجہد سے اقتدار میں آئیں گے۔