جے پور

  • جے پور میں مسلم ووٹروں کے نام حذف کرنے کے معاملے میں حکومت کا کردار بے نقاب

    جے پور میں مسلم ووٹروں کے نام حذف کرنے کے معاملے میں حکومت کا کردار بے نقاب

    بھارتی ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں ووٹر لسٹ سے بڑے پیمانے پر نام حذف کیے جانے کے الزامات نے سیاسی ہلچل مچا دی ہے۔ الزام ہے کہ حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے آئندہ بلدیاتی انتخابات سے قبل آدرش نگر اور ہوا محل اسمبلی حلقوں میں مسلم ووٹروں کو نشانہ بنایا۔ بی ایل او (بوتھ لیول آفیسر) کی گواہیوں اور دستاویزات سے اس مبینہ کارروائی میں بی جے پی رہنماؤں کے کردار پر سنگین سوالات کھڑے ہو گئے ہیں۔