جیسیکا ٹارلوف

  • امریکہ کے اندر، جرائم پیشہ ٹرمپ پر تنقید عروج پر

    امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛

    امریکہ کے اندر، جرائم پیشہ ٹرمپ پر تنقید عروج پر

    ایران کے خلاف امریکہ کی المناک ترین غلطی ہے، اس فیصلے کے تباہ کن نتائج امریکہ کے اثر و رسوخ اور بین الاقوامی پوزیشن پر ناقابل تلافی نقصانات پہنچا رہے ہیں، پروفیسر میئر شیمر / - یہ وہ رسوائی ہے جس سے یہ صدر جان نہیں چھڑا سکتا، جیسیکا ٹارلوف / جنگ کے بعد ـ ایران کا حکومتی نظام زیادہ پرعزم اور زیادہ ہر دلعزیز اور مقبول ہو گیا ہے؛ ٹرمپ کو ایران کو تاوان جنگ دینا ہوگا، اسٹیفن والٹ۔