جہاد کی تحریف

  • ویڈیو | افغان جہاد کے ثمرات خانہ جنگیوں کی وجہ سے غارت ہو گئے، ڈاکٹر سجادی

    ویڈیو | افغان جہاد کے ثمرات خانہ جنگیوں کی وجہ سے غارت ہو گئے، ڈاکٹر سجادی

    افغان سیاستدان اور افغان پارلیمان کے سابق نمائندے ڈاکٹر سید عبدالقیوم سجادی نے "میدان میں استواری، سوویت اتحاد کے خلاف جدوجہد کے بارے میں افغان شیعوں کا بیانیہ" کے عنوان سے ابنا خبر ایجنسی میں منعقدہ نشست میں اظہار خیال کرتے ہوئے افغانستان پر سوویت اتحاد کی یلغار اور افغانستان کو کمیونسٹ بنانے کی کوششوں کے مقابلے میں افغانستان کی مسلمان قوم کی مزاحمت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ افغان جہاد کے ثمرات خانہ جنگیوں کی وجہ سے غارت ہو گئے۔