جوہری تنصیبات پر اہم بیان

  • ایران نے جوہری تنصیبات کو پہلے سے زیادہ مضبوط بنانے کا اعلان کیا

    ایران نے جوہری تنصیبات کو پہلے سے زیادہ مضبوط بنانے کا اعلان کیا

    ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے اعلان کیا ہے کہ تہران اپنی جوہری تنصیبات دوبارہ تعمیر کرے گا۔ ایران کے ایٹمی توانائی ادارے کے دورے کے موقع پر ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ جوہری تنصیبات پہلے سے زیادہ مضبوط بنائیں گے ایران جوہری ہتھیارحاصل کرنے کا نہ پہلے ارادہ رکھتا تھا نہ اب ایسا کوئی ارادہ ہے۔