تیل کی کھیپ ایک جہاز سے دوسرے جہاز میں منتقل کرنے والے 4 بحری جہاز بیک وقت نشانہ بنے اور ان میں آگ لگ گئی۔