جنرل میچل یاکولیف

  • ویڈیو | امریکی صدی سنہ 2026 میں اختتام پذیر ہوئی

    وعدہ صادق-4؛

    ویڈیو | امریکی صدی سنہ 2026 میں اختتام پذیر ہوئی

    بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ ریٹائرڈ فرانسیسی جنرل میچل یاکولیف (Michel Yakovleff) نے کہا: معاہدوں کے ٹوٹ جانے سے، دشمن کے ساتھ عملی سازباز کرنے سے، اور اس عالمی ترتیب کی شکست و ریخت سے، جس کی نوعیت اقتصادی تھی، اور سب کی خدمت کر رہی تھی؛ مجھے یقین ہو گیا ہے کہ امریکی صدی سنہ 2026ع‍ میں اختتام پذیر ہوئی۔ / یہ وہی حقیقت ہے جسے 10 سے 15 سال بعد تاریخ کی کتابیں بیان کریں گی۔