جرمنی
-
وعدہ صادق-4؛
اگر امریکہ نیتن یاہو کی خاطر احمق بننا چاہتا ہے تو ہم تیار ہیں / ہم بدگمانی کےساتھ مذاکرات میں شامل ہونگے
ڈاکٹر عراقچی نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے لئے اسلام آباد روانگی سے قبل، ایکس نیٹ ورک پر اپنے پیغام میں مذاکرات کے عمل کو سبوتاژ کرنے کے لئے طفل کُش اسرائیلی وزیر اعظم کی سازش سے خبردار کیا / انھوں نے اپنے جرمن ہم منصب کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ایران پوری بدگمانی کے ساتھ امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں شامل ہو رہا ہے۔
-
وعدہ صادق-4؛
معرکۂ وعدہ صادق-4 کی 83ویں لہر؛ امریکی اڈوں اور مقبوضہ فلسطین میں "مُدعین" پر تابڑ توڑ ڈرون-میزائل حملے
سپاہ پاسداران کا بیان: معرکۂ وعدہ صادق-4 کی 83ویں لہر میں، خطے میں امریکی اڈوں اور مقبوضہ فلسطین میں "مُدعین" میں طفل کُش صہیونی فوج کی نفری کے ایک بڑے مرکز سمیت کئی ٹھکانوں پر تابڑ توڑ ڈرون-میزائل حملے کئے گئے۔
-
جرمنی کی اپنے شہریوں کو تل ابیب اور بیروت میں سکیورٹی اقدامات کی ہدایت
جرمنی کی وزارتِ خارجہ نے خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر اپنے شہریوں کو تل ابیب اور بیروت میں فوری حفاظتی اقدامات اختیار کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔
-
جرمنی کے سیاسی و میڈیا حلقوں کو ایرانی سفیر کا خط، جنگ کے حامی اس بار بھی ناکام ہوں گے
جرمنی میں تعینات ایران کے سفیر مجید نیلی نے کہا ہے کہ ایران اس وقت دو طرح کی دہشت گردی کا سامنا کر رہا ہے، ایک معاشی دہشت گردی اور دوسری براہِ راست دہشت گردانہ کارروائیاں، جو جنگ کے حامی عناصر کی لالچ اور جارحانہ پالیسیوں کا نتیجہ ہیں۔
-
ٹرمپ کی قومی سلامتی دستاویز؛
ٹرمپ اسٹراٹیجک دستاویز؛ لرزہ خیز اشارے / یورپ ان ٹربل؛ ایک تیز ڈھلوان پر لڑھک جانے کی صورتحال
یورپی راہنما اس سمجھوتے سے بہت زیادہ تشویش میں مبتلا ہیں جس کا مسودہ امریکہ اور روس کے باہمی تعاون سے تیار کیا گیا ہے اور اس کا بنیادی مطلب یہ ہے کہ مغرب کو روس کے مقابلے میں ہتھیار ڈالنا پڑے گا۔
-
امریکہ یورپ آمنے سامنے؛
امریکہ دنیا کو 'چوروں کا گھونسلا' بنانے کے لئے کوشاں ہے، جرمن صدر
جرمن صدر نے وینزویلا میں امریکی اقدامات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: جمہوریت اور عالمی ترتیب کو کبھی بھی اس انداز سے نشانہ نہیں بنایا گیا تھا۔
-
جرمنی کا اسرائیلی Arrow-3 سسٹم خریدنے کا کیا مطلب ہے؟
24 فروری 2022 میں یوکرین جنگ شروع ہونے کے بعد، یورپی ممالک اپنی فوجی طاقت بڑھانے میں بھرپور طریقے سے مصروف ہو گئے۔ [۔۔۔]
-
جرمنی نے اسرائیل کے ساتھ اربوں ڈالر میزائل سسٹم معاہدے کی منظوری دیدی
جرمنی نے اسرائیل کے ساتھ 3.1 بلین ڈالر کے میزائل سسٹم کے معاہدے کی منظوری دے دی۔
-
فرعون اپنے چیلوں پر بھی رحم نہیں کرتا؛
امریکہ نے پھر یورپ کی پشت خالی کر دی + ویڈیو اور تصاویر
"کیا یورپ آخرکار سمجھ سکا ہے کہ وہ تنہا ہے؟" یہ جملہ امریکہ-یورپ تعلقات میں پیدا ہونے والی گہری دراڑ کے بارے میں مغربی ماہرین کے تجزیوں کا خلاصہ ہے۔