جامعۃ الکوثر
-
تصویری رپورٹ | جامعۃ الکوثراسلام آباد میں محفل انس با قرآن کا اہتمام
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، جامعۃ الکوثراسلام آباد میں محفل انس با قرآن اہتمام کیا گیا۔اس نورانی محفل کے مہمان خصوصی بین الاقوامی شہرت کے حامل قاری عزت مآب قاری حامد علی زادہ از ایران تھے حرم امام رضا علیہ السلام کے ممتاز قاری، محترم جناب حامد علی زادہ نے نہایت خوبصورت، پُراثر اور دلوں کو چھو لینے والی تلاوتِ کلامِ پاک پیش کی۔
-
اسلام آباد، جامعۃ الکوثر میں عمامہ گذاری کی سالانہ تقریب کا انعقاد
جامعۃ الکوثر میں حسب روایت امسال بھی جامعہ ہذا کے فاضل طلاب کے اعزاز میں تقریب عمامہ پوشی کا انعقاد کیا گیا۔
-
تصویری رپورٹ| اسلام آباد جامعۃ الکوثر میں کاروان عہد وفا سے علامہ سید ساجد علی نقوی کا خطاب
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ سید ساجد علی نقوی دام ظلہ العالی نے جامعتہ الکوثر اسلام آباد میں صوبائی صدر سندھ علامہ سید اسد اقبال زیدی کی سربراہی میں آنے والے سندھ کے نمائندہ وفد کاروان عہد وفا سے ؒخطاب کیا۔
-
تصویری رپورٹ| جامعۃ الکوثر میں محسن ملت حضرت آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی رضوان اللہ تعالی علیہ کی دوسری برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق ، جامعۃ الکوثر میں محسنِ ملت حضرت آیت اللہ شیخ محسن علی نجفیؒ کی دوسری برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی جس میں پاکستان معروف علمائ کرام اور مومنین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔