جامعہ عروۃ الوثقی
-
رہبرِ شہید کی بصیرت نے امریکہ کو ذلت و رسوائی سے دوچار کیا، علامہ جواد نقوی
لاہور پاکستان کی ممتاز دینی درسگاہ جامعہ عروۃ الوثقیٰ اور تحریکِ بیداری امت مصطفیٰ کے زیرِ اہتمام سالانہ وحدتِ امت کانفرنس منعقد ہوئی۔ کانفرنس کی صدارت سربراہ تحریکِ بیداری امت مصطفیٰ علامہ سید جواد نقوی نے کی۔
-
تصویری رپورٹ | لاہور میں تحریک بیداری امت مصطفی کی جانب اسلامی جمہوریہ ایران کی ۴۷ویں سالگرہ کے موقع پر عظیم الشان اظہار یکجہتی ریلی کا انعقاد
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان کے شہر لاہور میں تحریک بیداری امت مصطفی کی جانب اسلامی جمہوریہ ایران کی ۴۷ویں سالگرہ کے موقع پر عظیم الشان اظہار یکجہتی ریلی کا انعقاد کیا جس کی قیادت استاد علامہ جواد نقوی نے کی۔
-
تصویری رپورٹ|جامعہ عروۃ الوثقی لاہور میں ۱۳ رجب کی مناسبت سے امامت عامہ اور امامت خاصہ کانفرنس کا انعقاد
جامعہ عروۃ الوثقی لاہور میں ۱۳ رجب کی مناسبت سے امامت عامہ اور امامت خاصہ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں علامہ جواد نقوی اور دوسرے مقررین نے امامت عامہ اور امامت خاصہ پر روشنی ڈالی
-
-
-
تصویری رپورٹ |یومِ اقبالؒ اور عالمی یومِ اردو کے بابرکت موقع پر جامعہ عروۃالوثقیٰ لاہور میں ایک عظیم الشان قومی کانفرنس منعقد ہوئی
اہل نیت نیوز ابنا کی رپورٹ کے مطابق 9 نومبر 2025 کو یومِ اقبالؒ اور عالمی یومِ اردو کے بابرکت موقع پر جامعہ عروۃالوثقیٰ لاہور میں ایک عظیم الشان قومی کانفرنس بعنوان قومی زبان، قومی تشخص، قومی پہچان”منعقد ہوئی۔ اس باوقار اجلاس کی صدارت مدیرِ اعلیٰ جامعہ عروۃُالوثقیٰ، استادِ محترم سید جواد نقوی نے فرمائی۔