ثآکٹر محسن فخری زادہ

  • ڈاکٹر فخری زادہ سے ڈاکٹر گلشنی تک؛ ایک ہفتہ سائنس اور ایمان کے لئے

    ایران کے ایٹمی سائنسدان

    ڈاکٹر فخری زادہ سے ڈاکٹر گلشنی تک؛ ایک ہفتہ سائنس اور ایمان کے لئے

    پروفیسر مہدی گلشنی کی وفات ـ جو ایک ممتاز ماہرِ طبیعیات اور سائنس کے فلسفی تھے ـ ایک ایسے مفکر کا فقدان ہے جو تجرباتی سائنس کی سرحدوں سے آگے سوچتے تھے۔ ان کی بنیادی فکر، سائنس، دین، فلسفے اور روحانیت کے درمیان تعلق سے عبارت تھی۔ ان کا ماننا تھا کہ علم کو وجود کے بنیادی سوالات، مقصدِ خلقت اور انسان کی اخلاقی ذمہ داری سے الگ نہیں ہونا چاہئے، اور وہ سائنسی عقل اور توحیدی نظریۂ حیات کے درمیان گہرا ربط پیدا کرنے کے لئے کوشاں رہتے تھے۔