تاجکستان کے وزیر خارجہ نے جو تہران ڈائیلاگ فورم کی نشست میں شرکت کے لئے تہران آئے ہیں، سنیچر کو وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ملاقات کی